Maulana Tariq Jameel : Hazrat Umer (R.A) Ki Daulat Hazrat Abu Bakar (R.A) Ke Faqar Ko Hara Na Saki (Emotional)

Hazrat Maulana Tariq Jameel Damat Barakatuhum emotional short clip "Hazrat Umer (R.A) Ki Daulat Hazrat Abu Bakar (R.A) Ke Faqar Ko Hara Na Saki" from a recent bayan held at Sheraton Hotel Karachi.

Comments

Unknown said…
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ٹاٹ پہننے والا جو قصہ ہے اس کے متعلق امام سیوطی اپنی کتاب تاریخ الخلفاء میں فرمائے ہیں:
1: امام ابو نعیم نے اس حدیث کو ابو ہریرہ اور عبداللہ بن مسعود سے اسطرح کی روایت کی ہے اور ان دونوں کی سند ضعیف ہے.
2: امام سیوطی رحمہ اللہ ایک اور قصہ نقل کرکے فرماتے ہیں کہ یہ قصہ اور اوپر (ٹاٹ والا) یہ دونوں بھت ہی منکر ہیں اور انکو لوگ بھت نقل کرتے ہیں لیکن اگر انکو چھوڑ دیا جائے تو بھت زیادہ بھتر ہوگا. تاریخ الخلفاء للسیوطی: ج:1 ص: 40